ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مندی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں ہی حصص کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہینگ سینگ انڈیکس 1.59 فیصد (390.30) پوائنٹس کی کمی سے 24159.63 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ چینی سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان رہا اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 6.47پوائنٹس (0.22 فیصد) کی کمی سے 2973.08 اور شین ژن کمپوزٹ انڈیکس 0.26 فیصد کی کمی سے 1942.76 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38