نام نہاد جمہوری حکومت نے نیب کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر کے آمریت کو پیچھے چھوڑ دیا : سعید احمد منیس
جلہ جیم (نامہ نگار) سابق ایم این اے الحاج سعید احمد خان منیس نے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوری حکومت نے نیب کو اپنے مقاصد میں استعمال کر
کے آمریت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ملک میں عوامی مسائل کی تعداد میں روزمرہ اضافہ معمول بن چکا ہے عالمی معاشی قوتوں کے اشاروں پر فیصلے ہو رہے ہیں لوگ غربت مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں پس کر رہ گئے ہیں۔