مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل ڈیرہ غازیخان کا اجلاس
ڈیرہ غاز یخان (نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل ڈیرہ غازیخان کااجلاس تحصیل ناظم حاجی عبدالمتین بھٹہ کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں جماعتی رہنماؤں کی کثیرتعداد نے شرکت کی ناظم نشرواشاعت مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل ڈیرہ غازیخان فخرالزمان نے بتایا اجلاس میں ضلعی امیر قاری عبدالرحیم کلیم کے قریبی عزیز اور مولانا عبدالرب جرار کے کزن کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔