گیسٹرو میں مبتلا 9افراد ہسپتال منتقل
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) خانیوال اور گردونواح علاقوں میں گیسٹرو مرض میں مبتلا ہوکر ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جنہیں طبی امدادکے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں اسد، اشرف، اسلم، منظور، اسلم، سلیم، ارشد ودیگر شامل ہیں۔