آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 2افرادزخمی Jun 29, 2020 3:27 PM, June 29, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) خانیوال اور گردونواح علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 2افراد زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لائے گئے جنہیں طبی امدا دکے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں نعیم اور عادل شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+