صوفی مشتاق حسین بھٹی کرونا وائرس کے بعد صحت یاب ہو گئے
ملہال مغلاں (نامہ نگار) ہر دلعزیز شخصیت سابق چیئرمین یوسی جنڈ خانزادہ و پنجاب بھر کے معروف ٹرانسپورٹر صوفی مشتاق حسین بھٹی بفضل تعالی کرونا وائرس کے بعد صحت یاب ہو گئے آپ دو ہفتے سے زا ئد پمز ہسپتال میں داخل رہے اب آپ اپنی رہا ئش گاہ چکوال میں منتقل ہو چکے ہیں دوست احبا ب کی بڑی تعداد ان کی بیمار پرسی کے لیے حاضر ہو رہی ہے اور ان کی درازی عمر اور صحت کاملہ کے لیے خصوصی دعائیں کر رہی ہیں ہفتہ کے روز سینئر صحافی فخر محمود مرزا ،چیئرمین ضلع کونسل پیر بہائو الحق گیلانی ،ملک اظہر ،حافظ ضمیر ،قمر السلام ملوٹا ،طاہر ملک اور شیدی نے ان کی صحت یابی کے بعد دعا کی ۔