بجلی چوروں‘ باقیداروں کا دباؤ برداشت نہیں کرینگے : ملک طفیل احمد
کوٹ چھٹہ(نمائندہ نوائے وقت) بجلی چوری اور محکمہ کے ڈیڈ ڈیفالٹر لسٹ میں ملوث کسی بھی بااثر کی سفارش بادبائو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات میپکو سب ڈویژن کوٹ چھٹہ میں تعینات لائن سپرنٹنڈنٹ ملک طفیل احمد آرائیںنے کہی۔