سوشل میڈیا کا درست استعمال معاشرے کی ضرورت بن چکا ہے : انیس فاطمہ
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) سوشل میڈیا سے آگاہی اوراس کا درست استعمال معاشر ے اوروقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے ،ٹیوٹا آئوٹ ریچ مقابلہ
2020جدید ٹیکنالوجی اورپھرکرونا وائرس کی خطرناک صورت حال نے معاشرے کی سوچ کا زاویہ بدل کے رکھ دیا ہے، ان خیالات کااظہارپرنسپل گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین میڈم انیس فاطمہ نے کیا۔