سوئی نادرن گیس لاہور کی 2رکنی ٹیم کی راجن پورآمد
راجن پور‘ مٹھن کوٹ(نمائندہ نوائے وقت‘ نامہ نگار )رکن قومی اسمبلی کی ہدایت پر سوئی نادرن گیس لاہور کی2رکنی ٹیم کی آمد۔ سوئی نادرن گیس کمپنی لاہور کی انجیئنرامجد عباس اور سب انجینئر باور شیر پر مشتمل 2رکنی ٹیم نے روجھان پہنچ کر شاہ والی سے روجھان، شمس آباد یونٹ، عمرکوٹ، کوٹ مٹھن، راجن پور سٹی تک گیس کی ٹرانسمیشن لائن کا سروے شروع کردیا ہے۔