محمد خان لغاری ممبر پنجاب علماء بورڈ نامزد Jun 29, 2020 1:40 PM, June 29, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جام پور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے جمعیت علماء پاکستان تحریک ختمِ نبوت کے عظیم رہنما مولانا سردار محمد خان لغاری کو ممبر پنجاب علماء بورڈ نامزد کیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+