وقت کا پہیہ
مکرمی : وقت کیسا ھوتاھے وقت ہمشہ ایک جسیا نہیں رہتا پرندہ جب زندہ ہوتا ہے تو چیونٹیوں کو کھا جاتا ہے مگر جب مر جاتا ہے تو چیونٹیاں اسے کھا جاتی ہیں۔ایک درخت ایک لاکھ ماچس کی تیلی بنا سکتا ہے مگر ایک ماچس کی تیلی سے پورا جنگل جلا جاتا ہے۔انسان مٹی سے اپنا رزق لیتا ہے لیکن جب مر جاتا ہے تو یہی مٹی اسے کھا جاتی ہے یہ ھے انسان کی حقیقت ۔ زرا اپنی تخلیق بر غور کریں
( محمد حاکم دین نقشبندی03135449642 (