کامونکے:کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار کیخلاف مقدمہ
کامونکے(نامہ نگار)کھلا پیٹرول فروخت کرنیوالا دکاندار گے خلاف مقدمہ درج، بتایاگیاہے کہ موہن پور بھٹیاں کا ذوالفقار پابندی کے باوجود کھلا پیٹرول فروخت کررہاتھا کہ اطلاع ملنے پر واہنڈو پولیس نے اس کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔