گوجرانوالہ:میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 16 کروڑ روپے کے 27 ترقیاتی ٹینڈر جاری
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 16 کروڑ روپے کے 27 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر جاری ضلع کونسل ہال میں ہونے والے ٹینڈرز میں ڈویژن بھر سے50 رجسٹرڈ کمپنیاں نے حصہ لیابولی کے عمل میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے درمیان سخت کمپیٹیشن کی وجہ سے ٹینڈر تخمینہ لاگت سے2 سے لے کر30فیصد تک کم ریٹ پرجاری ہوئے۔