پاکستان اور افغانستان کے ورلڈ کپ کے میچ کے دوران میدان کے باہر دونوں ٹیموں کے شائقین آپس میں لڑ پڑے۔ لیڈز کے ہیڈنگلے میدان کے باہر افغان شائقین نے پاکستانی شہری پر تشدد بھی کیا۔اسٹیڈیم کے باہر ماحول خراب ہونے کے باعث شائقین کے لیے لگائی گئی بڑی اسکرین بند کر دی گئی۔پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں نے اسٹیڈم کے مرکزی دروازے سے لوگوں کو ہٹادیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024