لیڈز(سپورٹس رپورٹر) عالمی کپ 2019ء میں دس اور دس سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والےپاکستانی کھلاڑیوں کی تعداد تین ہو گئی۔ محمد عامر کے بعد شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض کی وکٹوں کی تعداد بھی دس دس ہو گئی۔ پاکستان کی طرف سے فاسٹ باولر محمد عامر سات میچوں میں 327 رنز دیکر 16 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے چار میچوں میں 199 رنز دیکر دس جبکہ وہاب ریاض نے سات میچوں میں 367 رنز دیکر دس کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38