لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان کو آبائی حلقے مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔ مسلم لیگ ن کیلئے بڑی خوشخبری لاہور ہائی کورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38