بیلجئم: جرائم میں کمی، سائبر کرائم اور دہشت گردی میں اضافہ
برسلز (این این آئی) بیلجئم میں عمومی جرائم کی شرح میں کمی تاہم سائبر کرائم اور دہشت گردی میں اضافہ ہوگیاہے ۔یہ بات وزارت داخلہ اور پولیس کی جانب سے سالانہ جرائم سے متعلق اعدادوشمار پر مشتمل ایک رپورٹ میں بتائی گئی ¾رپورٹ کے مطابق عمومی جرائم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں مجموعی طور پر 5 اعشاریہ ایک فیصدکمی دیکھنے میں آئی ۔