پی ایس پی کے مرکزی دفتر میں عید سادگی سے منائی گئی
کراچی (خصوصی رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ پاکستان ہاو¿س میں عید سادگی سے منائی گئی‘ عید کے دوسرے روز پاکستان ہاو¿س میں صدر انیس قائم خانی‘ سیکرٹری جنرل رضاہارون‘ سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر‘ انیس ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماو¿ں نے پارٹی ذمہ داران‘ کارکنان و عوام سے عید ملی۔ اس موقع پر سانحہ بہاولپور میں جاں بحق اور کوئٹہ‘ کراچی پارا چنار دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے بلندی دراجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔
پی ایس پی/ سادگی