میرپور خاص میں بارش نہیں ہوئی‘ شہری دعائیں مانگنے لگے Jun 29, 2017 5:08 AM, June 29, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرپور خاص ( نامہ نگار) میرپور خاص میں بارش نہیں ہوئی حالانکہ پورے سندھ میں بارش ہوتی رہی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ بارش ہو جاتی تو نہ صرف سخت گرمی سے بچاﺅ ہوتا بلکہ فصلوں کو بھی فائدہ پہنچتا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+