چین نے سکم کے سرحدی علاقہ میں سڑک کی تعمیر پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا
اسلام آباد ( اسپیشل رپورٹ) چین نے سکم کے سرحدی علاقے میں سڑک کی تعمیر پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا اور کہا کہ چین سکم میں جو سڑک بنا رہا ہے وہ اس کے اپنے علاقے میں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ 1890ءکے چین برطانیہ سمجھوتے کے تحت سکم کا علاقہ چین کا حصہ ہے۔
بھارتی اعتراض مسترد