موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود جبکہ تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 29. کم سے کم 26.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 92فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 4بجکر58 منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر14 منٹ