میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ دنیا میں آپ کے ضمیر سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ہے۔ جب آپ اپنے خدا کے حضور پیش ہوں تو آپ خود اعتمادی سے کہہ سکیں کہ مجھ پر جو فرائض عائد کئے گئے تھے وہ میں نے کامل دیانت‘ خلوص اور وفاداری سے ادا کردئیے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے اندر یہ جذبہ پیدا کرلیں گے اور اسی کے مطابق زندگی کا ہر کام انجام دیں گے۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب، سبی۔ 12فروری 1948ء )
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024