15000روپے کے انعا می بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی،پہلا انعام 3کروڑروپے کا ایک انعام، دوسرا انعام1کروڑروپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام185000 روپے کے1696 انعامات ہونگے۔