چینی یوآن کی قدر میں اضافہ
بیجنگ(آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 239بیسک پوئنٹ کا اضافہ ہوا جس کے نتیجہ میں چینی یوآن 6.8053کی شرح پر بند ہوا۔