عیدالفطر پر پنجاب رینجرز نے بھارتی بی ایس ایف کو مٹھائی دی Jun 29, 2017 3:08 AM, June 29, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (آن لائن) عید الفطر کے موقع پر واہگہ بارڈر سمیت پنجاب کے مختلف بارڈرز پر پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی بی ایس ایف کو مٹھائی دی گئی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+