جنرل راحیل کی سعودی فرمانرواشاہ سلمان سے ملاقات‘ عید کی مبارکباد دی
مکہ المکرمہ (امیر محمد خان ) مکہ المکرمہ میں عیدالفطر کی نماز کے بعد پاکستان کے سابق آرمی چیف اور موجودہ خلیجی اتحادی فوج کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی درازی عمر کی دعا کی۔
جنرل راحیل