عید پر اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پر عےد کے دوسرے اور تےسرے دن اندرون و بےرون ملک آنے اور جانے والی پروازوں کا شےڈول متاثر رہا مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پروازنمبرPK - 702 پانچ گھنٹے تاخےر سے آئی لاہور سے اسلام آباد آنے والیپرواز نمبرPK - 650 خراب موسم کے باعث منسوخ ہوگئی کراچی سے اسلام آباد آنے والی نجی ائرلائن کی پرواز PA - 200 چار گھنٹے تاخےر کا شکار ہوئی گلگت سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز نمبرPK - 608 ڈےڑھ گھنٹہ لےٹ ہوئی کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز نمبرPK - 370 اور نجی ائرلائن کی پرواز نمبرPA - 204 منسوخ ہوگئےں شارجہ سے آنے والی نجی ائرلائن کی پرواز اےک گھنٹہ لےٹ آئی اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی دو پروازےں PK - 309 اورPK - 319 منسوخ ہوگئےں اسلام آباد سے لاہور جانے والی پرواز نمبرPK - 651 منسوخ کردی گئی اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز نمبر+K - 301 پونے پانچ گھنٹے لےٹ ہوگئی ۔