جڑواں شہروں میں تفریحی پارکوں اور پہاڑی مقامات پر شہریوں کا رش
راولپنڈی ۔اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عےد کی تعطےلات کے دوران جڑواں شہروں کے تفرےحی پارکوں اور پہاڑی مقامات پر شہرےوں کا شدےد رش رہا شہری اپنے بچوں سمےت تفرےح کےلئے نکل آئے راولپنڈی مےں اےوب نےشنل پارک ، جناح پارک ، نواز شرےف پارک ، رومی پارک مےں بہت بڑی تعداد مےںلوگ اپنی گاڑےوں ، موٹر سائےکلوں اور ٹےکسی رکشوں مےں پہنچ گئے اےوب پارک مےں بنے چڑےا گھر اور کشتی رانی کےلئے بے پناہ رش رہا شہری گھروں سے پکا کر لائے گئے کھانے بھی کھانے مےں مصروف رہے جبکہ بچوں نے اپنی عےد خوب اپنی تفرےح پر خرچ کی اس دوران ٹرےفک پولےس نے بھی پارکوں کے اطراف ٹرےفک کی روانی کےلئے خصوصی پلان جا ری کر رکھا تھا جبکہ تھانہ مورگاہ م تھانہ سول لائن ، تھانہ آر اے بازر ، تھانہ کےنٹ ، تھانہ نےو ٹاﺅن اور تھانہ صادق آباد کی پولےس بھی پارکوں کی سےکےورٹی پر تعےنات رہی اسلام آباد مےں شکرپڑےاں ، راول ڈےم ، چھتر پارک بھارہ کہو ، ےاسمےن گارڈن ، اےف نائن پارک ، دامن کوہ اور پےر سوہاوہ کے تفرےحی مقامات بھی گاڑےوں مےں سوار افراد سے بھرے رہے دامن کوہ کے پاس واقع چڑےا گھر مےں بھی غےر معمولی رش رہا اےس اےس پی ٹرےفک ملک مطلوب احمد ، اےس پی ٹرےفک خالد رشےد مختلف مقامات کے دورے بھی کرتے رہے اس دوران ماڈل ٹرےفک پولےس نے ٹرےفک کی روانی کےلئے خصوصی اقدامات کئے تھانہ آبپارہ م تھانہ سےکرٹرےٹ ، تھانہ بنی گالہ ، تھانہ بھارہ کہو ،تھانہ سےکرٹرےٹ ، تھانہ کوہسار ، تھانہ مارگلہ ، تھانہ شالےمار ، تھانہ کراچی کمپنی کی پولےس ٹےمےں عےد منانے کےلئے آنے والوں کی سےکےورٹی کےلئے موجود رہےں ۔