مری روڈ پر صدر سے فیض آباد تک لگے پولیس ناکوں سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )مری روڈ پر صدر سے فےض آباد تک ٹرےفک پولےس کے ون وہےلنگ روکنے کےلئے لگائے گئے ناکوں نے عےد کے موقع پر ٹرےفک کی روانی شدےد متاثر کردی ناکوں پر موٹر سائےکل سواروں کی چےکنگ کےلئے گاڑےوں کی لمبی لائنےں لگی رہےں جس سے گاڑےوں مےں سوار خواتےن اور بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔