اڈیالہ روڈ پر ایل پی جی کی دکان میں اچانک آتشزدگی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اڈےالہ روڈ پر واقع اےل پی جی کی دکان مےں اچانک آگ بھڑک اٹھی رےسکےو1122 نے بتاےا کہ اسے بدھ کے روز اطلاع ملی کہ اےم ڈی اےس شادی ہال کے قرےب واقع اےل پی جی کی دکان مےں آگ لگ گئی ہے رےسکےو1122 نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالےا اس دوران اےک شخص آتشزدگی سے متاثر ہوا جسے فوری طبی امداد دی گئی ۔