بریلی (اے پی پی) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بریلی کی ایک مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجہ میں ایک سوسے زیادہ دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آتشزدگی سے اندازً10 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ نیوماڈل کالونی مارکیٹ میں آتشزدگی سے کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیاگیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024