احمد آباد شہرمیں ہردک راول نامی شخص نے ذاتی جگہ نہ ہونے پراپنی ڈبل ڈیکربس کو موبائل ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیا اوراس کا نام \\\"ہائی جیک \\\" ریسٹورنٹ رکھا ہے ۔ اس ریسٹورنٹ میں انڈین ، میکسیکن اور چائنیز کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور مینو ہر دس دن بعد تبدیل کیا جاتا ہے ۔ ریسٹورنٹ میں لذیذ کھانوں کےساتھ ساتھ موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ ڈبل ڈیکر بس کی چھت پربنے اس ریسٹورنٹ میں چوالیس افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024