ایس پی پیڑولنگ پولیس گلفام ناصر وڑائچ کا دورہ ٹاہلی موڑ
گوجرخان(نامہ نگار)ایس پی پیڑولنگ پولیس گلفام ناصر وڑائچ کا دورہ ٹاہلی موڑ ، اس موقع پر تمام ریجن کے چوکی انچارج موجود تھے گلفام ناصر وڑائچ نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا انہوں نے کہا کہ قانون پر عمل درآمد کروانا اولین ترجیح ہے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔