شمالی فرانس کے علاقے ایسنے میں سڑک حادثے میں چار بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دن تین بجے پیش آیا۔ خاتون ڈرائیور اور ایک شخص کے ساتھ ان چار بچوں کو ہیلی کاپٹرکے ذریعہ زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔اس حادثے کے اسباب کا پتہ لگانے کےلئے تفتیش جاری ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024