Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اماراتی برآمدات کے لیے سعودی عرب سب سے بڑی مارکیٹ
  • الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف
  • بھارت ، پارلیمنٹ کی کینٹین کے کھانے پر رعایت ختم
  • دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے
  • پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

کراچی کی حالت زار‘ذمہ دار کون؟

Jul 29, 2020 8:50 AM, July 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کراچی کی حالت زار‘ذمہ دار کون؟

مکرمی!روشنیوں کا شہر، ملکی معیشت کا حب کراچی جس کی حالت زار دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، لیکن دوسری طرف رونے کو دل بھی نہیں کرتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس شہر پر انتظامی طور پر جبر کے زور پر اپنی پسند کی اپنی مرضی کے حکمران پیدا کیے گئے۔ شہر کی نظامت یعنی میئر شپ کا تاج ایم کیو ایم کو پہنایا اور پیپلز پارٹی سندھ کی عرصہ دراز سے حکمرانی کر رہی ہے۔ لیکن ان دونوں جماعتوں نے اپنے ذاتی مفادات ایک دوسرے کے ساتھ سیاسی ذاتی رنجشوں کو دوام بخش کر کراچی کو کرچی کرچی کر کے رکھ دیا ۔ تین دہائیوں سے کراچی کو لسانیت کی بھینٹ چڑھایا گیا۔ ہزاروں افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا، سرکاری اداروں واٹر بورڈ، کے ایم سی، سندھ کنٹرول بلڈنگ اتھارٹی میں بھتہ خوروں، قاتلوں کو ملازمتیں دے کر سرکاری ریاستی تحفظ فراہم کیا گیا اور آج کراچی دنیا کے نقشے پر سب سے پسماندہ شہر دکھائی دیتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ کراچی میں شہری سہولیات کے حوالے سے انھیں جو مسائل درپیش ہیں وہ اس کے خود ذمہ دار ہیں۔ اہل کراچی نے ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی کو غالب اکثریت کے مینڈیٹ سے نوازا ہے۔ یہ تینوں پارٹیاں ایک دوسرے کے خلاف جو اظہار کر رہی ہیں وہ بالکل سچ ہے، لیکن عوام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی دکھائی دیتی جن پارٹیوں نے ان کے کاروبار، سماجی زندگی کو مشکلات سے بھردیا۔ ان پارٹیوں کو وہ جھولی بھر بھر کے ووٹ دے کر اقتدار پر براجمان کرتے ہیں آج کراچی میں حالیہ بارشوں سے جو بھی نقصان ہوا ہے اس تباہی کے وہ خود ذمہ دار ہیں۔ جب اہلیان کراچی والے بپھرے نالوں کے ابلتے گندے پانی میں گر کر مدد کو پکار رہے تھے تو جیے بھٹو والے اپنے قائد آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹ کر جشن منا رہے تھے اور ان کے وزراء کہہ رہے تھے کہ ٹی وی پر جو بارش سے تباہ حالی کے مناظر دکھائے جا رہے ہیں وہ پچھلے سال کے ہیں۔ 35سال سے پیپلز پارٹی صوبائی حکومت اور ایم کیو ایم (سوائے نعمت اللہ خان مرحوم کے چار سالہ دور نظامت میئر شپ سنبھالے ہوئے ہیں لیکن ان دونوں پارٹیوں نے کراچی کو تباہ حال کر دیا ہے۔ لیکن حیرانی ہوتی ہے جب انتخابات آتے ہیں تو عوام انہی پارٹیوں کے امیدواروں کو گلے میں ہار ڈالتے جلسے کراتی ہیں۔ بھنگڑے ڈالتے ہیں اور بعد میں اپنا سر پیٹتی ہیں ایسا رویہ عوام کب تک اختیار کرتے ہیں یہ ان پر منحصر ہے۔ میڈیا تو اپنی ذمہ داری پوری کر رہا ہے اور کراچی کو برباد کرنے والے ذمہ داران کو سب کے سامنے لا رہا ہے۔ (چوہدری فرحان شوکت ہنجرا)

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • نواز شریف کی صحت بہتر،پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز

    Oct 23, 2019 | 13:20
  • احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس ...

    Jan 14, 2021 | 17:49
  • کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، 3 بچے جاں بحق، 3 ...

    Dec 29, 2020 | 12:13
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اماراتی برآمدات کے لیے سعودی عرب سب سے بڑی مارکیٹ

    Jan 20, 2021 | 13:54
  • الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

    Jan 20, 2021 | 13:53
  • بھارت ، پارلیمنٹ کی کینٹین کے کھانے پر رعایت ختم

    Jan 20, 2021 | 13:36
  • دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

    Jan 20, 2021 | 13:22
  • پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ...

    Jan 20, 2021 | 13:11
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    برطانوی شخص نے 28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو غلطی سے کوڑے میں پھینک ...

  • 2

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 3

    فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 سال کی کم ترین سطح پر

  • 4

    سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل

  • 5

    بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group