وزیراعظم عمران خان نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حالیہ دورہ امریکہ سے آگاہ کیا ۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کوکامیاب دورہ امریکہ پر مبارکباد دی اور کہا کہ وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے علاقائی اورعالمی امورپر پاکستانی موقف کی جیت ہوئی ۔ صدر مملکت نے مزید کہاکہ پاکستان امریکہ کے اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات، اپنے حالیہ دورہ امریکہ سے آگاہ کیا
Jul 29, 2019 | 21:09