قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4بجے ہوگا Jul 29, 2019 | 10:23 10:23 AM, July 29, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں ضروری قانون سازی کے علاوہ قومی اور عالمی اہمیت کے امور پر بحث متوقع ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک