ایم کیو ایم پاکستان نے تحریک انصاف حکومت میں شامل نہ ہونے کا اعلان کردیا ۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار نے آل پارٹیز کانفرنس میں ایم کیو ایم کا موقف اپنایا،ایم کیو ایم پاکستان متوقع طور پر برسراقتدار آنے والی پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دوبارہ گنتی کی درخواست کیلئے جلد اسلام آباد جائیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024