مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ دوبارہ گنتی والے حلقوں میں (ن) لیگ جیت رہی ہے‘ پنجاب میں حکومت بنانے کا حق قوم نے ہمیں دیا ہے.اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ بدترین دھاندلی کے باوجود اتنی سیٹیں ملنا معجزے سے کم نہیں ہے دوبارہ گنتی والے حلقے میں (ن) لیگ جیت رہی ہے پنجاب میں حکومت بنانے کا حق قوم نے ہمیں دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38