موغا دیشو (اے ایف پی) موغادیشو میں اکثریت پسندوں اور صومالی فورسز کے درمیان جھڑپ میں سترہ شہری ہلاک کئی زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں اکثریت پسندوں اور فورسز کے درمیان جھڑپ میں سترہ شہری ہلاک ہوگئے ہیں ہسپتال حکام کے مطابق ایمبولینسز سروس کے عملہ اب تک جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے دس شہریوں کی لاشںی جمع کرچکے ہیں ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38