A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: category_data

Filename: frontend_ver3/Templating_engine.php

Line Number: 35

طیارہ حادثہ، تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی بنادی گئی

29 جولائی 2010
کراچی( ریڈیونیوز) اسلام آباد میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے حادثے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ائیر کموڈور خواجہ عبدالمجید ہوں گے ۔ائیر کموڈور خواجہ عبدالمجید چیئر مین انویسٹی گیشن بورڈ ہیں۔