جرمنی میں تجارتی میلے کی تعارفی تقریب میں سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو شاہد رشید ‘ میاں ادریس کی شرکت
لاہور (کامرس رپورٹر) جرمنی مےں پلاسٹک اور ربڑ انڈسٹری کے سب سے بڑے عالمی تجارتی میلے K-2010 کی تعارفی تقریب مےں (سمیڈا)، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر میاں محمد ادریس اور سمےڈا کے چےف اےگزےکٹو شاہد رشےد نے کہا کہ پاکستانی تاجروں کو جدید مارکیٹنگ اور عالمی پیداواری معیار سے آگاہی حاصل کرنے کیلئے بین الاقوامی تجارتی میلوں میں شرکت کرنی چاہئے۔ اس موقع پر پاکستان پلاسٹک مینوفیکچر رز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ناردرن زون خالد مسعود اور دےگر بھی موجود تھے۔