سٹیٹ بنک نئی مالیاتی پالےسی کا اعلان کل کریگا

29 جولائی 2010
لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک کے قائم مقام گونر ےاسےن انور نئے مالی سال کی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل 30 جولائی کوکرےنگے۔مانیٹری پالیسی جولائی‘ اگست کیلئے ہوگی۔