کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات شدت پسند ہلاک ، اور تیرہ زخمی ہوگئے ۔

29 جولائی 2010 (15:10)
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے مرغان کندھو میں آج علی الصبح سکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پرشیلنگ کی جس سے ان کا تربیتی مرکز تباہ ہوگیا ۔ اس کارروائی میں سات شدت   پسند ہلاک اورتیرہ زخمی ہوئے ۔ واقعہ کے بعد فورسز نے عسکریت پسندوں کی لاشیں اپنی تحویل میں لے لیں اورعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے  ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...