لاہور (نامہ نگار) ایدھی فاؤنڈیشن لاہور کی ایمبولینس جنرل ہسپتال میں واقع ایدھی سینٹر سے چوری ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوری شدہ ایمبولینس کو دہشت گردی کی واردات میں استعمال کرنے کے بھی خدشات ہیں۔
جنرل ہسپتال سے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چوری
Jan 29, 2025