
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔لاہور قلندر کی پہلی وکٹ 89 رنز پر گرگئی۔لاہور قلندر نے 12 اوورز میں 121 رنز بنا لئے۔ اور اس کی دوسرے وکٹ گرگئی۔ فخر زمان کے 76 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے.