فرمان قائد Jan 29, 2022 6:34 AM, January 29, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حکومت کا پہلا فرض امن و امان کا قائم رکھنا ہے تاکہ مملکت کی جانب سے عوام کو ان کی زندگی جائیداد اور مذہبی اعتقادات کے تحفظ کی پوری پوری ضمانت حاصل ہو۔ ( دستور ساز اسمبلی سے خطاب ‘ 11 اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+