اسپیکر قومی اسمبلی نے 4ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے

اسپیکر قومی اسمبلی نے 4ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے. چاروں ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر 30جنوری کے قومی اسمبلی اجلاس کیلئے جاری کیے گئے. ارکان میں شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق، خورشید شاہ اور احسن اقبال شامل.