میانوالی: چوتھی جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی Jan 29, 2020 | 14:56 2:56 PM, January 29, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پنجاب کے ضلع میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں چوتھی جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے بچی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک