خالدہ گْلنار کوسینئر جوائنٹ سیکریٹری سیفران ڈویژن تعینات کردیاگیا
اسلام آباد(خبرنگار)وفاقی حکومت نے پوسٹل سروسز گروپ گریڈ 21 کی سینئر جوائنٹ سیکرٹری مواصلات ڈویژن خالدہ گْلنار کوسینئر جوائنٹ سیکریٹری سیفران ڈویژن تعینات کردیاہے ۔ اس سلسلے میں منگل کو باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔